ایرانی زعفران کی قومی کونسل کے رکن علی حسینی نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح نومبر اور دسمبر میں زعفران کی برآمدات کا حجم زیادہ ہے اور اس کے بعد اس کا معمول رجحان ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزارت زراعت نے اعلان کردیا ہے کہ زعفران کی پیداواری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
زعفران، ایران کا سرخ سونا جس کا عالمی مارکیٹ میں کوئی ثانی نہیں
تہران، ارنا- ایران میں تیار کردہ زعفران جسے سرخ سونا بھی کہتے ہیں اور اعلی درجے کے معیار ہونے…
-
ایران میں رواں سال کے ابتدائی تین مہینوں میں 37 ٹن زعفران کی برآمدات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران 52 سے زائد ممالک…
آپ کا تبصرہ