12 جنوری، 2023، 5:43 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84996930
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی حمید نوری کے بچوں کیساتھ ملاقات

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن کی جیل میں ایرانی شہری حمید نوری کے بچوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کے روز سویڈن کی جیل میں گرفتار حمید نوری کے بچوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران ان کی پریشانیوں اور موقفوں پر واقف کیا۔
انہوں نے اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونگ رابطے کے دوران نوری کے ساتھ بد تمیزی پر اپنی تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے اس ایرانی شہری کی رہائی کے لیے وزارت خارجہ کی بھرپور کوششوں پر زور دیا۔
امیرعبداللہیان نے وزارت خارجہ کی نوری سے سیاسی اور قونصلر حمایت کے تسلسل پر زور دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .