قائد اسلامی انقلاب کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے امام خمینی کی حسینیہ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی یوم شہادت کے موقع پر حسینیہ میں نوحہ خوانی کی تیسری شب کا انعقاد کیا گیا۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای' کی موجودگی میں پیر کی رات ام الائمہ حضرت سیدہ بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی.
حجت الاسلام والمسلمين رفیعی نے خاتون دو عالم حضرت زہرا سلام اللہ عليھا كے مصائب بيان كئے اور ذاكروں نے بھی نوحہ خوانی اور مرثيے پڑھے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .