حضرت فاطمہ الزہرا
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کی شامی نوجوانوں پر مشتمل مزاحمتی گروہ کے ابھرنے کی پیشین گوئی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ میں پیشین گوئی کرتا ہوں کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔
-
تصویرحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عزاداری کی پہلی رات
ایام فاطمیہ کے موقع پر شب اول کی عزاداری جمعرات کی شام تہران کے امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
معاشرہقائد اسلامی انقلاب کا ملک میں فیصلہ سازی میں خواتین کی شرکت پر زور
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے ملک میں فیصلہ سازی میں خواتین کی شرکت کو اہم قرار دیا اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں ایسا کرنے کا راستہ تلاش کرنا ہوگا۔
-
معاشرہقائد اسلامی انقلاب کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے امام خمینی کی حسینیہ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔