علامہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے پیغام میں حضرت مریم کے بارے میں شاندار قرآنی آیات اور حضرت مسیح علیہ السلام کے بلند مرتبہ کا حوالہ دیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ نئے سال کے دوران حضرت مسیح سمیت انبیاء علیہم السلام کی گرانقدر تعلیمات اور الہی اقدار کے راستے پر استقامت کی بدولت انسانی خوشی حاصل ہوگی اور یہ انصاف اور ہم آہنگی سے بھر جائے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
صدر رئیسی کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی سالگرہ اور نئے سال کی مبارکباد
25 دسمبر، 2022، 11:14 PM
News ID:
84980492
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے نام ایک پیغام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت اور نئے عیسوی سال 2023 کے آغاز پر انہیں اور دنیا بھر کے مسیحیوں کو مبارکباد دی۔
متعلقہ خبریں
-
حضرت عیسی مسیح (ع) دوستی اور امن کے پیامبر
تہران، ارنا- نئے عیسوی سال کا آغاز جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی یوم پیدائش کے موقع پر ہے، امن،…
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی حضرت عیسیٰ (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے دنیا بھر کے تمام عیسائیوں کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام…
آپ کا تبصرہ