تہران، نئے عیسوی سال کی تقریب ہفتہ کی شام کو تہران کے گریگور روشنگر چرچ میں عیسائی شہریوں کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے نام ایک پیغام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت اور نئے عیسوی سال 2023 کے آغاز پر انہیں اور دنیا بھر کے مسیحیوں کو مبارکباد دی۔