حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اردن کے دارالحکومت امان میں عراق پر ہونی والی دوسری کانفرنس کے موقع پر ملک عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی۔
امیرعبداللہیان نے دوسری عراق کی کانفرنس میں اپنی تقریب میں کہا کہ امن و استحکام کے قیام کے لیے علاقائی ممالک کے درمیان باہمی مفاہمت تک پہنچنے کے لیے بات چیت کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کی کانفرنسوں کے انعقاد سے خطے استحکام اور خوشحالی کا مشاہدہ کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
![ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے بادشاہ سے عمان میں ملاقات ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے بادشاہ سے عمان میں ملاقات](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/12/20/4/170077171.jpg?ts=1671553671530)
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اردن کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
متعلقہ خبریں
-
علاقائی مذاکرات کی مشترکہ مفاہمت تک پہنچنے کیلئے ضرورت ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سلامتی اور استحکام قائم کرنے لئے…
-
ایرانی وزیر خارجہ اردن میں بغداد کی دوسری کانفرنس میں شریک ہوں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ بغداد کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے لئے پیر کے روز اردن کا دورہ…
آپ کا تبصرہ