20 دسمبر، 2022، 10:08 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84976190
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے بادشاہ سے عمان میں ملاقات

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اردن کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اردن کے دارالحکومت امان میں عراق پر ہونی والی دوسری کانفرنس کے موقع پر ملک عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی۔
امیرعبداللہیان نے دوسری عراق کی کانفرنس میں اپنی تقریب میں کہا کہ امن و استحکام کے قیام کے لیے علاقائی ممالک کے درمیان باہمی مفاہمت تک پہنچنے کے لیے بات چیت کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کی کانفرنسوں کے انعقاد سے خطے استحکام اور خوشحالی کا مشاہدہ کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .