گزشتہ سال نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرگرم ایرانی کمپنیوں نے 48 ممالک کو 62 ملین ڈالر نینو مصنوعات کو برآمد کیا جو ترکی اور عراق ان ایرانی مصنوعات کی اہم منزلیں تھیں۔
اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں نے 10ملیں ڈالر نینو مصنوعات کو عراق اور ترکی میں برآمد کیا ہے۔
ان مصنوعات کے دیگر صارفین میں روس، ہندوستان، قازقستان، امریکہ، برطانیہ، منگولیا، پاکستان وغیرہ شامل ہیں۔
آپ کا تبصرہ