نینو مصنوعات
-
معیشتایران نے گزشتہ سال میں 48 ممالک کو اپنی اپنی نینو ٹیکنالوجی مصنوعات کو برآمد کیا
تہران، ارنا - گزشتہ سال نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرگرم ایرانی کمپنیوں نے 48 ممالک کو 62 ملین ڈالر نینو مصنوعات کو برآمد کیا۔
-
معیشتتہران میں "ایران نینو 1401" کی نمائش کا انعقاد ہوگا
تہران۔ ارنا- نینو ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے خصوصی ہیڈکوارٹر کے فروغ اور ثقافتی ترقی کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستمبر میں "ایران نینو 1401" کے عنوان کے تحت 13 ویں نینو ٹیکنالوجی کی نمائش کا انعقاد ہوگا جس میں اس شعبے میں 100 نئے ایجادات کی نقاب کشائی ہوگی۔
-
معیشتنینو مصنوعات تیار کرنے والی ایک ایرانی کمپنی کی ٹیکنالوجی سے 5 ملین ڈالر کی بچت
تہران، ارنا- تیل کے وسائل سے بھر پور ایرانی جنوب علاقوں کی نیشنل کمپنی نے اپنے 22 تیل کے کنوین کی از سر نو تعمیر اور تحفظ کیلئے ایک نینو مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس کمپنی کی ٹیکنالوجی کی خریداری پر ایک معاہدے طے پانے سے ملک کے 5 ملین ڈالر زر مبادلہ کے وسائل میں بحث کا باعث ہوا۔