نجمہ سروری، الٰہہ زندی، مہدی نظری اور علیرضا فغانی نے نینو ٹیکنالوجی کے قومی مقابلے میں سونے کے تمغے جیتے۔
امیررضا حسینی اور نجمہ سروری نے بھی چاندی کے تمغے جیتے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے
13 دسمبر، 2022، 9:16 PM
News ID:
84969504
![ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/12/13/4/170064144.jpg?ts=1670932140036)
تہران، ارنا – ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلباء نے گیارہویں قومی نینو ٹیکنالوجی مقابلے میں چار سونے اور دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
صدر مملکت کی موجودگی سے جامعات اور اعلیٰ تعلیمی مراکز کے نئے تعلیمی سال کا آغاز
تہران، ارنا – جامعات اور اعلیٰ تعلیمی مراکز کے نئے تعلیمی سال کا آج کی صبح صدر مملکت کی موجودگی…
-
انقلاب کے دشمنوں اور منافقین نے شریف یونیورسٹی کے ذریعہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی: صدر رئیسی
تہران ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ اور منافقین اور انقلاب کے مخالفین کے گروپ…
آپ کا تبصرہ