شریف یونیورسٹی
-
سیاستغزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کی جائے : تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ کا مطالبہ
تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے پوری دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام خط میں غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم بلکہ قتل عام قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جائے
-
سائنس و ٹیکنالوجیٹائمز ہائر ایجوکیشن کی نئی رینکنگ میں ایران کی صنعتی شریف یونیورسٹی سمیت 73 انسٹیٹیوٹ شامل
تہران (ارنا) ٹائمز انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن نے 2024 میں دنیا کے بہترین اداروں کی فہرست میں 73 ایرانی انسٹیٹیوٹ کے نام شائع کیے ہیں اور شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اس میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
معاشرہایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے
تہران، ارنا – ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلباء نے گیارہویں قومی نینو ٹیکنالوجی مقابلے میں چار سونے اور دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔
-
سیاستایرانی طلباء کے مطالبات کی پیروی کی جاتی ہے: سنئیر نائب ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- سنئیر نائب ایرانی صدر نے پیر کی رات کو شریف یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے "شہید احمدی روشن" ہاسٹل کا دورہ کرتے ہوئے طلباء کے مختلف گروہوں سے گفتگو کی۔
-
سیاستشریف یونیورسٹی کے گرفتار ہونے والے تمام طلبا کو رہا کردیا گیا
تہران، ارنا - شریف یونیورسٹی نے اپنے ایک بیان میں اس یونیورسٹی کے ان تمام طلبہ کو رہا کرنے کا اعلان کیا جنہیں یونیورسٹی کے اجتماعات میں گرفتار کیا گیا تھا۔
-
سیاستانقلاب کے دشمنوں اور منافقین نے شریف یونیورسٹی کے ذریعہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی: صدر رئیسی
تہران ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ اور منافقین اور انقلاب کے مخالفین کے گروپ نے شریف یونیورسٹی کے ذریعے اپنے اہداف اور مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن یونیورسٹی کے پروفیسروں اور طلباء کی بیداری نے ان کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
-
معیشتنیا ایرانی وینٹی لیٹر کی قیمت برطانوی وینٹی لیٹر سے ایک چوتھائی سستی ہے
تہران، ارنا- ایرانی شریف یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی ایک سائنسی کمپنی نے کامیابی کے ساتھ ایک "پورٹ ایبل ریسپائریٹر" تیار کیا ہے جو ملک سے باہر بننے والی کمپنیوں کے مقابلے ایک چوتھائی سستا ہے۔