8 اکتوبر، 2022، 3:52 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84906807
T T
0 Persons

لیبلز

شریف یونیورسٹی کے گرفتار ہونے والے تمام طلبا کو رہا کردیا گیا

تہران، ارنا - شریف یونیورسٹی نے اپنے ایک بیان میں اس یونیورسٹی کے ان تمام طلبہ کو رہا کرنے کا اعلان کیا جنہیں یونیورسٹی کے اجتماعات میں گرفتار کیا گیا تھا۔

شریف یونیورسٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس یونیورسٹی کے عہدیداروں کی جد وجہد کے ساتھ شریف یونیورسٹی کے تمام طلباء جو یونیورسٹی کے اجتماعات کے موقع پر گرفتار کیے گئے تھے، رہا کر دیے گئے۔

شریف یونیورسٹی نے کہا کہ کچھ طلباء کو اس یونیورسٹی سے باہر اجتماعات میں گرفتار کیا گیا ہے اور یونیورسٹی ان طلباء کی آزادی کے لئے بھی کوشش کر رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .