حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اردن کے دارالحکومت امان میں دوسری بغداد کی نشست کے موقع پر سید بدرالبوسعیدی کے ساتھ ملاقات کی۔
انہوں نے علاقائی مسائل کے حل کے لئے باہمی تعاون کی اہمیت اور خطے کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ گزشتہ سال میں پہلی بغداد کی نشست اور دوسری بغداد کی نشست میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت علاقے اور عراق کی ترقی کی اہمیت کی علامت ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی مسائل کے حل کے لئے باہمی تعاون کی اہمیت اور خطے کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ اردن میں بغداد کی دوسری کانفرنس میں شریک ہوں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ بغداد کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے لئے پیر کے روز اردن کا دورہ…
-
ایرانی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کے لئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچے…
آپ کا تبصرہ