یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز تیسرے تہران ڈائیلاگ فورم کے موقع پر نائب قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے عبدالعزیز الخلیفی کو قطر کے قومی دن پر مبارکباد دے دی۔
فریقین نے اس ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسبی امور، پابندیوں کے ہٹانے کے لئے مذاکرات کی حالیہ صورتحال، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیاسی تعلقات کی ترقی کے لئے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق، نائب قطری وزير خارجہ اپنے وفد کے ساتھ تیسرے تہران ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے پیر کے روز ایرانی دارالحکومت پہنچ گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
2022 ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد اسلامی ممالک کا فخر باعث بن گیا: امیرعبداللہیان
19 دسمبر، 2022، 6:53 PM
News ID:
84974964
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ 2022 قطر ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد اسلامی ممالک کا فخر باعث بن گیا۔
متعلقہ خبریں
-
قطر کے نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
امیرعبداللہیان کا ایران اور قطر کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ کی ضرورت پر زور
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے نائب قطری وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں ایرانی صدر مملکت کے…
-
تہران کے تیسرے ڈائیلاگ فورم کا آغاز
تہران، ارنا - تہران کے تیسرے ڈائیلاگ فورم کا ایران کے وزیر خارجہ، سفیروں، سیاسی حکام، تھنک…
آپ کا تبصرہ