16 دسمبر، 2022، 3:49 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84971801
T T
0 Persons

لیبلز

سماعت سے محروم انڈر 21 ایرانی فٹسال ٹیم نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران۔ ارنا- سماعت سے محروم ایرانی فٹسال ٹیم نے قازقستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں 0۔1 نتیجے کیساتھ فتح حاصل کرکے انڈر 21 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، سماعت سے محروم ایران کی قومی فٹسال ٹیم نے ملائیشیا کی میزبانی میں منعقدہ انڈر 21 فٹسال ورلڈ کپ کے پہلے ایڈیشن کے فائنل میں قازقستان کی ٹیم سے مقابلہ کیا اور آخر میں اپنے حریف کو 0-1 نتیجے سے شکست دے کر پہلی پوزیشن پر کھڑی رہی۔

مهدی کرمعلی(گولر اور کپٹن)، محمدحسن عبداللهی ، مسعود برناک، ابوالفضل ابراهیمی و علیرضا نصیری‌نژاد اس مقابلے میں ایرانی ٹیم کے کھیلاڑی تھے؛ ایران کی جانب سے گول سجاد ندیمی نے 23ویں منٹ میں کیا۔

واضح رہے کہ درجہ بندی کے مقابلوں میں ازبکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن کو حاصل کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .