16 دسمبر، 2022، 10:33 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84971575
T T
0 Persons

لیبلز

ورلڈ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ؛ ایرانی ویٹ لفٹر نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران۔ ارنا۔ ایرانی ویٹ لفٹر "مہدی کرمی" نے ورلڈ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کی 109 کلوگرام کی کیٹگیری میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق،2022 پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 109 کلوگرام کیٹیگری  میں منعقد ہوئے؛ اس زمرے میں ایران سے مہدی کرمی کا ازبکستان کے "روسلان نورالدین اف" اور جارجیا اور تیونس کے نمائندوں سے سخت مقابلہ تھا۔ کریمی آخر کار اس مقابلے میں مجموعی طور پر چوتھے نمبر پر رہے۔

ایران کی پاورلفٹنگ قومی ٹیم کے نمائندے نے سنگل اسٹروک میں 176 کلوگرام کے وزن اٹھانے کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا اور ڈبل اسٹروک میں 210 کلوگرام کے وزن اٹھانے سے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .