عالمی کلبوں کے پاور لفٹنگ مقابلوں کا پہلا دور ایران میں آغاز

ارومیہ، ارنا - عالمی کلبوں کا پہلا پاور لفٹنگ مقابلہ آج صبح بدھ کو ورلڈ فیڈریشن کے سربراہ کی موجودگی سے ارومیہ میں آغاز ہوگا۔

عالمی کلبوں کا پہلا پاور لفٹنگ مقابلہ آج صبح بروزبدھ کو ورلڈ فیڈریشن کے سربراہ کی موجودگی سے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں آغاز ہوگا اور تین دنوں تک جاری ہے۔

ان مقابلوں میں 5 ممالک کے کھیلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ آج کی صبح مائنس 59 کلوگرام کے زمرے میں ایران ، عراق اور ترکی کے 6 کھیلاڑی اور مائنس 66 کلوگرام کے زمرے میں ایران، عراق ، شام اور یوکرین کے 7 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha