30 اگست، 2021، 8:08 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84454835
T T
0 Persons
ٹوکیو پیر المپکس میں ایران کی مسلسل فتح؛ ایک اور طلائی تمغہ حاصل

ٹوکیو، ارنا- بصارت سے محروم ایرانی وزن پھیکنے والے کھیلاڑی "مہدی اولاد" نے ٹوکیو میں منعقدہ پیر المپکس کے چٹھے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔

ارنا نمائندے کے مطابق، ٹوکیو  پیر المپکس کے مردوں کے وزن پھینکے والے مقابلوں کے ایف 11 کلاس میں دو ایرانی کھیلاڑیوں "مہدی اولاد" اور  "نور محمد آرخی" نے حصہ لیا تھا۔

اولاد نے پہلے مرحلے میں 53-13 کا وزن کو پھینک دیا اور پھر دوسرے مرحلے میں 12۔14 کے وزن کو پھینکنے میں کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے تیسرے، چوتھے اور پانچویں مرحلے میں بالترتیب 40۔14، 43-14 اور 01۔14 کے وزن کو پھینک دینے سے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کر لیا۔

ان مقابلوں میں شریک دیگر ایرانی کھیلاڑی "نور محمد آرخی" نے 78-12 کا وزن پھینکے سے چھٹی پوزیشن کو حاصل کیا۔

واضح رہے کہ ان مقابلوں میں شریک ایرانی کھیل دستے نے اب تک مجموعی طور پر پاور لفٹنگ، ٹریک اینڈ فیلڈ اور جوڈو کے شعبوں میں 11 تمغے بشمول 5 طلائی، 5 چاندی اور ایک کانسی جیتے لیے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .