یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز ہفتہ چین اور خلیجی ممالک کے مشترکہ سربراہی اجلاس کے بیان پر ردعمل کیلیے ٹویٹر میں کہی۔
انہوں نے ابو موسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب کے تین جزیروں کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تین جزائر ایران کی مکمل ملکیت میں ہیں۔
امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی کی چاپلوسی نہیں کرتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ