ابو موسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب
-
سیاستایران اپنی ارضی سالمیت پر کسی کے ساتھ کوئي مروت نہيں کرے گا، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ دوسرے ملکوں کی ارضي سالمیت کا احترام خارجہ تعلقات کے بنیادی اصولوں میں سے ہے، زور دیا کہ تہران ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے سلسلے میں کسی بھی فریق کے ساتھ کسی بھی طرح کی مروت نہيں کرے گا۔
-
سیاستخلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم کے ساتھ، پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوجی مشقوں کا آغاز
تہران- ارنا- خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوجی مشقوں کا بدھ کے روز آغاز ہو گیا ہے۔
-
سیاستعرب لیگ تعمیری اقدام کرے، بے بنیاد دعوے نہیں دہرائے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے تازہ بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بے بنیاد دعووں کی تکرار قرار دیا ہے۔
-
سیاستخلیج فارس تعاون کونسل کا بیان ایران فوبیا کی ناکام پالیسی کا اعادہ ہے: کنعانی
تہران ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں تعاون کونسل کے سربراہان مملکت کے 43ویں اجلاس کے حتمی بیان میں شامل جھوٹے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کی طرف ان کی توجہ اور تعمیری راستے کا انتخاب کرنا ہے۔
-
سیاستایران کی علاقائی سالمیت کے بارے میں کسی کی چاپلوسی نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ابو موسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب کے تین جزیروں کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی کی چاپلوسی نہیں کرتےہیں۔