ایران کی علاقائی سالمیت کے بارے میں کسی کی چاپلوسی نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ابو موسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب کے  تین جزیروں کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی کی چاپلوسی نہیں کرتےہیں۔

یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز ہفتہ چین اور خلیجی ممالک کے مشترکہ سربراہی اجلاس کے بیان پر ردعمل کیلیے ٹویٹر میں کہی۔

انہوں نے ابو موسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب کے تین جزیروں کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تین جزائر ایران کی مکمل ملکیت میں ہیں۔

امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی کی چاپلوسی نہیں کرتے ہیں۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .