9 دسمبر، 2022، 3:20 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84965462
T T
0 Persons

لیبلز

ورلڈ یوتھ ووشو چیمپئن شپ؛ایران کو2سونے اور 2 کانسی کے تمغے حاصل

تہران، ارنا - ایرانی ووشو ٹیم نے عالمی یوتھ چیمپئن شپ کے چوتھے دن میں 2 طلائی اور 2 کانسی کے تمغے جیت لیے۔

ایرانی ووشو کی ٹیم نے آج بروز جمعہ انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے عالمی یوتھ چیمپئن شپ کے چوتھے دن میں  2 طلائی اور 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔

امیر محمد بازیگر اور حسین ولی‌زادہ نے 45 اور 48کلوگرام کے زمروں میں فائنل کے مرحلے میں ویت نام اور مصر کے حریفوں کو شکست دے کر 2طلائی تمغے حاصل کیے۔

ہستی صدیقی اور سامیار صادقی نے بھی دو کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .