ایران کی عالمی ووشو چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا- انڈونیشیا میں منعقدہ عالمی جونیئر ووشو چیمپئن شپ کے تالو شعبے میں ایرانی کیھلاڑیوں نے تین طلائی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔

ایرانی کھیلاڑیوں یونس خدایی اور ہستی صدیقی، نازنین بازدار نے ان مقابلوں میں دو سونے کے تمغے جیت لئے۔

ایک اور ایرانی کھیلاڑی شاہین بنی طالبی نے بھی ان مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

ورلڈ جونیئر ووشو چیمپئن شپ کا آغاز 6 دسمبر کو انڈونیشیا کے شہر تانگرانگ میں ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .