رپورٹ کے مطابق، عالمی ورچوئل ووشو مقابلوں کا 18 اکتوبر سے 6 نومبر تک مختلف عمر کے زمروں اور مردوں اور خواتین کے دونوں حصوں میں انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے نمائندوں نے حصہ لیا تھا۔
ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے نتائج کے اعلان کےبعد؛ ایران کے نمائندوں نے 57 پوزیشنز اپنی نام کرلیں جن میں 28 پہلی پوزیشن، 28 دوسری پوزیشن اور مختلف زمروں میں تیسری پوزیشن شامل ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے 30 مرد اور خواتین کھیلاڑیوں نے ان مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے دو مختلف انداز کا مظاہرہ کیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ