28 نومبر، 2021، 11:47 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84557925
T T
0 Persons
13 ایرانی ووشو کھیلاڑی ایشین اولمپکس میں بھیجے جائیں گے

قشم، ارنا – 13 ایرانی ووشو کھیلاڑی 2022 ایشن اولمپکس میں شرکت کے لئے چین کے شہر ہانگجو بھیجے جائیں گے۔

ایشین اولمپکس میں مجموعی طور پر 20 ٹاپ ووشو اور کوراش ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔
ایران میں کوراش ڈسپلن بھی ووشو فیڈریشن کے زیراہتمام چلتا ہے اور اس ڈسپلن میں سات افراد مذکورہ مقابلوں میں شرکت کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .