28 جون، 2021، 11:49 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84386685
T T
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی کو کوراش کے انتہائی اعلی درجے بیلٹ سے نوازا گیا

تہران، ارنا- ایران کوراش فیڈریشن کے سربراہ اور اس کھیل کے ورلڈ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر  محمد رضا نصیری نژاد" کو، کوراش کے انتہائی اعلی درجے بیلٹ سے نوازا گیا۔

نصیری نژاد؛ ورلڈ کوراش فیڈریشن کے ہال آف فیم میں 3 اسٹار بیلٹ کیساتھ داخل ہونے والے واحد غیر ازبک فرد ہیں؛ دنیا میں صرف آٹھ افراد کو اس اعزاز سے نوازا گیا ہے جن میں سے سات افراد کا تعلق ازبکستان سے ہے۔

ماڈرن کوراش کے بانی "کمیل جان یوسپوف"، ازبک نائب صدر "شیرزاد خان تاجی"، ازبکستان کے وزیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے امور"عبدالجبارف"، ازبکستان پروسکیٹر"عبدالکاراویچ"، کوراش انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے صدر "ولی اف" اور ازبکستان کی قومی اولمپک کمیٹی کے صدر"رستم مارزویچ"؛ ان اٹھ افراد میں شامل ہیں جن کو اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .