یہ بات عباس شبیک نے پیر کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ 39 قومی کھلاڑیوں کی موجودگی کے ساتھ یہ تربیتی کورس پہلی بار 17 اگست سے تین دن کیلیے زاہدان میں منعقد ہوا۔
کوراش کے بین الاقوامی کوچ 'خسرویار' بھی اس کورس میں شریک تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ