یہ بات امیر عباس لشگری نے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ عالمی ووشو فیڈریشن نے دنیا بھر میں ووشو کے مختلف مقابلوں کے انعقاد کے لئے ایران کی تجویز کردہ صحت ہدایات کو قبول کرلیاہے
انہوں نے مزید بتایا کہ ہمیں مقابلوں کے انعقاد کے لئے ایک پروٹوکول کی ضرورت تھی اسی لیے ہم نے اس سلسلے میں ایک پروٹوکول تیار کر کے اسے سپورٹس و میڈیسن فیڈریشن اور کھیلوں میں اینٹی کورونا ہیڈ کوارٹر کو پیش کردیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ