7 دسمبر، 2022، 12:52 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84963928
T T
0 Persons

لیبلز

یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے پریس ٹی وی چینل کو اپنی فہرست سے ہٹا دیا

تہران، ارنا - یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نےانگریزی زبان ایرانی چینل 'پریس ٹی وی' کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔

یوٹیلسٹ(Eutelsat) سیٹلائٹ نےانگریزی زبان ایرانی چینل 'پریس ٹی وی' کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا اور اس چینل کے پروگراموں کو بند کر دیا۔

یوٹیل کمپنی کا اس اقدام بین الاقوامی ضابطوں اور میڈیا کی آزادی کے خلاف ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .