تہران، ارنا - یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نےانگریزی زبان ایرانی چینل 'پریس ٹی وی' کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔