ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز افغان بے گناہ عوام کے خلاف دہشتگردانہ حملے کے تسلسل پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے افغانستان کے علاقے سمنگان میں ایک اسکول اور اس ملک کے اسلامی حزب کے دفتر پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مسلسل دہشتگردانہ حملوں کا نتیجہ افغانستان میں بدامنی اور عدم استحکام ہے جو اس ملک کے عوام اور خطے کے مفادات کے منافی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشتگردی سے موثر مقابلے کرنے کے لئے علاقائی باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کی ہرات کی مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں…
-
افغان عوام کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کے تشویشناک رجحان کی شناخت اور نمٹنے کی ضرورت ہے
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں اسکولوں اور مساجد میں دہشت گردانہ…
-
قابضین افغانستان میں نسلی اور فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: ایران
تہران، ارنا - افغان امور میں ایرانی صدر کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ قابضین اپنے دہشت گرد کرائے…
آپ کا تبصرہ