30 نومبر، 2022، 1:14 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84957727
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم کی ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے محمد شیاع السودانی کے ساتھ بات چیت کی۔
یہ ملاقات تہران کے سعد آباد کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
السودانی جو منگل کو تہران پہنچے تھے، اسی دن ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
عراقی وزیر اعظم نے اکتوبر میں عہدہ سنبھالا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .