ایران کیجانب سے یمن سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کیخلاف ورزی کے الزامات کبھی ثابت نہیں ہوگئے

تہران۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کی مشن نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو ایک نوٹ بھیج کر  خطے میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کے ترجمان کے اس دعوے کی تردید کی کہ ایران نے 70 ٹن راکٹ ایندھن کی کھیپ یمن بھیجی ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی مشن نے اس نوٹ میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیجنے پر پابندی کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2216 پر عمل پیرا ہے۔ اور ایران نے اس قرارداد کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور وہ اس قرارداد کے تحت بننے والی پابندیوں کی کمیٹی کے ساتھ فعال تعاون کر رہا ہے اور اب تک اس قرارداد کی خلاف ورزی کا ایران کے خلاف کیے گئے ہر دعوی ثابت نہیں ہو گئے ہیں۔

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کی مشن نے کہا کہ ایران یمن میں امن و استحکام کے قیام کے لیے جنگ بندی معاہدے کو بحال کرنے اور یمنی گروہوں کے درمیان جلد از جلد مذاکرات شروع کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .