فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کی الوداعی تقریب کا شہید کی والدہ کی موجودگی میں انعقاد  

تہران، ارنا - فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کی الوداعی تقریب اولمپک کے ہوٹل میں خالقی‌پور کے شہداء کی والدہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ایرانی قومی ٹیم کے کھیلاڑیوں کی الوداعی تقریب  آج بروز پیر اولمپک کے ہوٹل میں خالقی‌پور کے شہداء کی والدہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں ان شہداء کی والدہ نے اپنے مختصر خطاب میں قومی ٹیم کی کامیابی کی خواہش کی اور وحید امیری نے اس والدہ کو قومی ٹیم کی شرٹ پیش کی۔

فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کی الوداعی تقریب کا شہید کی والدہ کی موجودگی میں انعقاد  

ایرانی ٹیم قرآن کے نیچے سے گزرنے کے بعد 16 بجے قطری دارالحکومت دوحہ میں روانہ ہو گئی۔

 ایران کی قومی فٹ بال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے گروپ بی میں انگلینڈ، امریکہ اور ویلز کے ساتھ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .