6 نومبر، 2022، 4:01 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84934506
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی حالیہ فسادات میں ملوث 3 دہشتگرد گروہوں کی گرفتاری

تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب انٹیلی جنس ادارے نے حالیہ فسادات کے دوران، خوزستان، فارس اور اصفہان صوبوں میں تخریب کاری اور دہشت گردانہ کارروائیوں سے پہلے منافق گروہ سے متعلق تین دہشت گرد ٹیموں کی گرفتاری کا اعلان کیا تھا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، مذکورہ ٹیموں نے فسادیوں میں بھرتی اور نیٹ ورک بنانے کا منصوبہ بنایا اور حکومت، سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے مراکز پر حملہ کرنے، عوامی املاک کو تباہ کرنے اور شہریوں کو مارنے کی کوشش جیسے اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کی منصوبہ بندی کی۔

**9476

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .