فسادات
-
سیاستبنگلہ دیش میں امن وامان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش میں امن و امان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش کی پارلیمنٹ توڑ دی گئی
تہران (ارنا) بنگلہ دیش میں خونریز مظاہروں اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے فرار کے بعد صدارتی دفتر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش میں بدامنی، عبوری حکومت کی تشکیل میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو شامل کرنے کی کوششیں
تہران (ارنا) بنگلہ دیشی مظاہرین، جن کے گزشتہ ہفتوں میں ہونے والے خونریز مظاہروں کی وجہ سے وزیر اعظم کو مستعفی ہونا پڑا، چاہتے ہیں کہ نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کریں۔
-
عالم اسلامایران بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ہمیشہ ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
سیاستفرانس میں سوشل میڈیا پر پابندیوں کی تجویز
فرانس کے صدر میکراں نے سوشل میڈیا پر کچھ پابندیاں عائد کرنے کی تجویز رکھی ہے جبکہ خود وہ ، دوسروں پر آمریت کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا ملک کیخلاف مغربیوں کے پروپیگنڈوں اور دعووں کا جواب
تہران۔ ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایک امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں حالیہ فسادات سے متلعق مغربی میڈیا کے پروپیگنڈوں اور جھوٹے دعووں کا جواب دے دیا۔
-
سیاستملک کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی دشمن کا واضح کردار تھا: ایرانی سپریم لیڈر
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی دشمن کا کردار بہت واضح تھا۔
-
سیاستدشمنوں نے حالیہ فسادات میں داعش کے میڈیا ماڈل کا استعمال کیا: ایرانی حکومت کے ترجمان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی حکومت کے ترجمان نے ملک میں حالیہ فسادات کو پچھلے 43 سالوں میں ایران کیخلاف پابندیوں اور دشمنی کے تسلسل میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے حالیہ فسادات میں داعش کے میڈیا ماڈل کا استعمال کیا لیکن ان کے منصوبے کو شکست کا سامنا ہوا۔
-
صدر رئیسی کی میزبان میں ایک اجلاس میں؛
سیاستایرانی حکام کا فسادات میں ملوث عناصر کے کیسز کو قانون اور آئین کے مطابق جائزہ لینے پر زور
تہران۔ ارنا۔ یرانی حکام نے آج بروز منگل کو ایک اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والوں اور فسادات میں ملوث عناصر کے کیسز کو قانون اور آئین کے مطابق جائزہ لینا ہوگا۔
-
سیاستغریب آبادی کی حالیہ فسادات میں مغرب کے متضاد رویے پر تنقید
تہران، ارنا - ایرانی انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے ایران کے حالیہ فسادات میں مغرب کے دوہرے اور متضاد رویے پر کڑی تنقید کی۔
-
سیاستبرطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
تہران، ارنا - تہران میں تعینات لندن کے سفیر کو ہفتے کے روز ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مغربی ممالک کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر رد عمل؛
سیاستقانون کیخلاف ورزی اور فسادات کی روک تھام حکومتوں کی ذمہ داری ہے
تہران۔ ارنا- ایرای محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بعض مغربی ممالک کیجانب سے ایران کے اندورنی معاملات میں نئے مداخلت پسندانہ رویے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ قانوں کیخلاف ورزی اور فسادات کی روک تھام جیسے" قانون کا نفاذ" اور"عوامی تحفظ کا قیام"، حکومتوں کی واضح ذمہ داریوں میں سے ہیں۔
-
سیاستدشمن کا میڈیا جھوٹ بولنے کیساتھ حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے : صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن کا میڈیا جھوٹ بولنے کیساتھ حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سیاستبرطانیہ میں ہڑتالوں کی لہر اور فوج سے حکومت کا ممکنہ استعمال
تہران، ارنا - برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی حکومت اگر ضرورت پڑی تو عوامی ہڑتالوں کے روکنے کیلیے فوج سے مدد لے گی۔
-
سیاستایران نے یورپ میں مظاہروں کو دبانے کا مذاق اڑایا
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ برطانیہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا اور آسٹریلیا میں عوام کے مظاہرے اچھے نہیں ہیں اور سخت سلوک کے مستحق ہیں، لیکن ان کے نشانہ بنائے گئے ممالک میں فسادات اچھے ہیں اور حمایت کے مستحق ہیں!
-
رواں سال کے دوران؛
سیاستایرانی صوبے لرستان میں 3 ہزار 111 غیر قانونی اسلحے کی ضبطگی
خرم آباد۔ ارنا۔ ایرانی صوبے لرستان کے پولیس کے سربراہ نے کہا کہ اس سال کے آغاز سے اب تک اس صوبے میں 3,111 قسم کے غیر قانونی ہتھیار دریافت ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں 1,200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
تصویرایران کے خلاف مغرب کی مشینی جنگ کا کثیر جہتی حربہ
تہران، ارنا - ایران کے حالیہ مظاہروں میں حکومت کی تبدیلی کے لیے احتجاج کو فسادات میں بدلنے کے لیے مغرب کا کیا حربہ تھا؟
-
سیاستایران کی حالیہ فسادات میں 200 افراد جاں بحق ہوگئے
تہران۔ ارنا- ایران کی قومی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں ملک میں حالیہ واقعات سے متعلق وضاحتیں پیش کیں۔
-
سیاستدہشت گرد ایرانی حکومت پر قتل کا الزام لگانے کے لیے لوگوں اور سیکورٹی گارڈز کو جنگی ہتھیاروں سے نشانہ بناتے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ایران کے فسادات میں دہشت گرد ایرانی حکومت پر قتل کا الزام لگانے کے لیے لوگوں اور سیکورٹی گارڈز کو جنگی ہتھیاروں سے نشانہ بناتے ہیں۔
-
سیاستایران کیخلاف مغرب کی جنگی مشین کا کثیر جہتی حربہ
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ مظاہروں میں حکومت کی تبدیلی کے لیے احتجاج کو فسادات میں بدلنے کے لیے مغرب کا کیا حربہ تھا؟
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستایران انسانی حقوق کی قرارداد سے متعلق تعاون نہیں کرے گا/ خطے کی سرحد پر عراقی افواج کی باضابطہ تعینات کا خیر مقدم کرتے ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایرانی تبدیلیوں سے متعلق انسانی حقوق کی کونسل میں قرارداد کی منظوری سے متعلق کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سچائی کی تلاش کی سیاسی کمیٹی کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرے گا؛ آزاد ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لیے جلد بازی اور سیاسی طریقوں کا استعمال فطری طور پر مسترد ہے۔
-
ملکی اور غیر ملکی میڈیا کیساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستایرانی قوم کیخلاف سازشوں کو شکست کا سامنا ہوا/ امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ ہورہا ہے: امیرعبداللہیان
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تفصیلی دستاویزات کی بنیاد پر ملک میں دہشت گردی، خانہ جنگی اور بالآخر اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مقصد سے جو سازش تیار کی گئی تھی وہ ناکام ہو گئی۔
-
سیاستدشمن اپنی جلائی گئی آگ کو جلائے رکھنے کیلئے ہتھیار اٹھا لیے ہیں: نائب ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- نئب ایرانی صدر برائے پارلیمانی امور نے کہا کہ دشمن ہر ممکن طریقے سے اس آگ کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں جس کو انہوں نے جلانا شروع کر دیا ہے اور اس طرح وہ ہتھیار بھی اٹھا لیتے ہیں اور جان بولٹن کھلے عام اپنی خوشی کا اظہار کرتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہتھیار اٹھا لیے ہیں اور وہ فسادیوں کو مسلح جنگ سکھاتا ہے اور شہری جنگ کی تربیت دینے کی بات کرتا ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی کی کامیابیوں کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ فسادات پر مرکوز ہوگئی: سابق داخلہ وزیر
تہران۔ ارنا- ایران کے سابق وزیر صحت نے موجودہ حالات میں سیکورٹی فورسز اور عام لوگوں کی شہادت کے تلخ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صدر رئیسی کی حکومت کی مختلف شعبوں میں کامیابیاں دشمنوں کی سازشوں اور مخالفین کی توجہ انتشار پیدا کرنے پر مرکوز کرنے کا سبب بنی۔
-
کابینہ کے اجلاس کے موقع پر؛
سیاستایرانی حالیہ فسادات میں فرانسیسی انٹیلیجنس ادارے اور داعش کے کئی عناصر کو گرفتار کیا گیا: وحیدی
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ فرانسیسی انٹیلیجنس ادارے اور داعش سے متعلق کئی عناصر کو حالیہ فسادات میں گرفتار کیا گیا اور ان کو قانونی مراحل گزرنے کیلئے عدلیہ کا حوالہ دیا گیا ہے۔
-
صدر رئیسی کی یوم کتاب کی مناسبت سے:
سیاستجدید جہالت معاشروں کو آگاہ کرنے کی خواہاں نہیں/حالیہ فسادات دشمن کی سازش کا مظہر ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے کہا کہ آج دنیا میں، میڈیا اور ٹیکنالوجی کی سلطنت کا استعمال کرتے ہوئے جدید جہالت یہ نہیں چاہتی کہ انسانی معاشرے باشعور ہوں، لیکن معاشروں کو آگاہ کرنے کا ایک طریقہ کتاب اور مطالعہ ہے۔
-
نیویارک میں تقریبا 100 ممالک کیلئے؛
سیاستغریب آبادی نے ملک میں فسادات کے بارے بعض ممالک اور ایران مخالف میڈیا کے تباہ کن کردار پر روشنی ڈالی
نیویارک۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ انہوں نے نیویارک میں تقریبا 100 ممالک کے نمائندوں سے انفرادی اور اجتماعی طور پر ملاقاتوں میں فسادات کے صحیح بیانیے کی ضروری وضاحت اور پیش کش کے علاوہ، فسادات میں بعض سوشل نیٹ ورکس اور ایران مخالف فارسی میڈیا کے تباہ کن کردار کے بارے میں ممالک کے درمیان مناسب حساسیت پیدا کی۔
-
سیاستایران کے دشمنوں کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہوا: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن نے جب دیکھا کہ ملک تمام برائیوں اور ناکامیوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے تو اس نے ملک میں انتشار پھیلانے کا سوچا لیکن میں یقین سے کہتا ہوں کہ جس طرح دشمن کی ظالمانہ پابندیوں کی پالیسی ناکام ہوئی، اسی طرح ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش بھی ناکام ہوئی۔
-
سیاستمیجر جنرل صفوی کا انتباہ؛ دشمن ایران میں مداخلت کی قیمت چکانی پڑے گی
تہران۔ ارنا- ایرانی سپریم لیڈر کے خصوصی معاون اور اعلی مشیر نے خلیج فارس کی جنوبی سرحد پر واقع بعض ممالک کو اپنی سلامتی اور میڈیا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا اور یہ جان لینا ہوگا کہ اگر وہ ایران میں مداخلت کرتے ہیں تو انھیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔