طالب علموں اور استکبار کے خلاف قومی دن کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے طالب علموں کے ایک گروپ نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس 13 آبان (4 نومبر) کی یاد میں کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ ایرانی طلباء نے 1979 کے اسلامی انقلاب کے ابتدائی سالوں میں امریکی سفارت خانے (جاسوسی کے گڑھ) پر قبضہ کیا تھا۔
ایران میں ہر سال یہ دن ایک قومی دن کے طور منایا جاتا ہے اور اس دن رہبر معظم انقلاب خاص طور پر ایرانی طلباء سے ملاقات کرتے ہیں اور طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ