ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن AFC نے یورپی چیمپئنز لیگ میں پورٹو اور کلب بروگ Club Brugge کے درمیان ہونے والے میچ میں ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کی کارکردگی کو سراہا۔
پورٹو اور کلب بروگ Club Bruggeکے درمیان میچ گزشتہ روز ہوا جس میں پرتگالی ٹیم نے 4-0 کے نتیجے کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
اس میچ میں مہدی طارمی نے پورٹو کیلیے پہلا اور چوتھا گول کیا اور پورٹو کی ٹیم اگلے مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔
آپ کا تبصرہ