31 جولائی، 2022، 2:14 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84839878
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی اسٹرائیکر کی شاندار کارکردگی؛ ایف سی پورٹو نے پرتگالی سپر کپ جیت لیا

تہران، ارنا- پرتگالی ٹیم ایف سی پورٹو نے اپنے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنی تاریخ کا 23 ویں پرتگالی سپر کپ جیت لیا۔

اس ٹیم نے اپنے حریف ٹونڈیلا کو (3-0) سے شکست دے دی۔

طارمی نے اپنے دو گول 30ویں اور 82ویں منٹ میں کئے۔

پورٹو کا دوسرا گول برازیل کے ایونیلسن نے میچ کے 33ویں منٹ میں کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .