پرتگال
-
سیاست خطے میں کشیدگی اور بے ثباتی کی جڑ غاصب صیہونی حکومت ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ روکے جانے، جنگ بندی اور مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی اور بے ثباتی کی جڑ غاصب صیہونی حکومت ہے
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر "طارمی" کی ہیٹ ٹرک سے پورٹو ٹیم کی شاندار جیت
تہران۔ ارنا- پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" نے اروکا کے خلاف میچ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
تصویرقطر ورلڈ کپ 2022؛ پرتگال اور جنوبی کوریا کے میچ کی دلچسبیاں
قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے تیسرے راؤنڈ میں پرتگال اور جنوبی کوریا کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کی شام دوحہ کے "ایجوکیشن سٹی" اسٹیڈیم میں ہوا اور جنوبی کوریا کی 2-1 سے جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
اسپورٹسایرانی اسٹرائیکر کی شاندار کارکردگی؛ ایف سی پورٹو نے پرتگالی سپر کپ جیت لیا
تہران، ارنا- پرتگالی ٹیم ایف سی پورٹو نے اپنے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنی تاریخ کا 23 ویں پرتگالی سپر کپ جیت لیا۔
-
اسپورٹسایرانی جمناسٹ نے پرتگال میں منعقدہ عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
مہاباد، ارنا- ایرانی جمناسٹ "آریا مام عبداللہ" نے پرتغال میں منعقدہ عالمی جمناسٹکس مقابلوں کے ٹرامپولین حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسروزہ رکھنے نے "طارمی" کی طاقت کو گول کرنے کیلئے کم نہیں کیا: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- پرتگالی میگزین ابولا نے پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر"مہدی طارمی" کا روزہ رکھنے اور رمضان کے مقدس مہینے میں ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔
-
آرٹس اور ثقافتایران کی حکمت عملی دیگر ممالک سے تعاون کا فروغ ہے: وزیر ثقافت
تہران، ارنا- ایرانی وزیر ثقافت نے ثقافتی سفارت کاری کو قوموں کے درمیان تعارف کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا اور کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی تمام ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ ہے۔