ارنا رپورٹ کے مطابق، مرتضوی نے اس دورے کے موقع پر صوبے سرپل کے ڈپٹی گورنر جنرل سے ایک ملاقات میں اس صوبے کے مختلف حصوں کی توسیع پر ایران کی تیاری کا اظہار کردیا۔
نائب ایرانی سفیر نے صوبے سرپل کے شیعی اور سنی علماء اور ممتاز شخصیات سے ایک ملاقات میں مذاہب کے درمیان افراتفری پھیلانے پر افغان عوام کےدشمنوں کے موقف پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور اس حوالے سے سب کی چوکسی کا مطالبہ کیا۔
نائب ایرانی سفیر نے اس دورے کے خاتمے پر صوبے سرپل میں واقع امام زادہ "یحیی ابن زید(ع) کے مزار کی زیارت کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ