22 اکتوبر، 2022، 6:26 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84920355
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم عالمی چیمپئن بن گیا

اہواز، ارنا - عالمی کیوکوشین کراٹے تنظیم' WKFB' کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم نے اہواز میں عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

یہ بات محمد سرکوہکی نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں  نے یہ مقابلے جمعرات سے اہواز میں مردوں اور خواتین کے سیکشن میں 1500 کھیلاڑیوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوئے جس میں ایرانی ٹیم نے اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

عراق اور افغانستان کی ٹیمیں بھی دوسرے اور تیسرے نمبروں پر آگئیں۔

قابل ذکر کہ ایرانی خواتین کی ٹیم نے بھی گزشتہ روز پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

https://twitter.com/IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .