کراٹے
-
اسپورٹسایران کی خاتون کراٹے کھلاڑی فاطمہ زہرا نے یوتھ کرا ٹے ورلڈ چیپمئن شپ جیت لی
تہران – ارنا – ایران کی نوجوان خاتون کراٹے کھلاڑی فاطمہ زہرا نے پچپن کلو وزن کے مقابلے میں مصری حریف کو شکست دے کرسونے کا تمغہ اورعالمی چیپمئن شپ جیت لی ۔
-
تصویرھشتمین خورشید کراٹے ٹورنامنٹ
ھشتمین خورشید بین الاقوامی کراٹے مقابلہ پیر کی شام مشہد کے شہید بہشتی ہال میں منعقد ہوا۔
-
اسپورٹسایشیائی چیمپئن شپ کے پہلے دن سونے کے 2 اور کانسی کے 3 تمغے ایران کے نام
ایران کے کراٹے بازوں نے ایشیائی چیمپئن شپ کے پہلے دن کا آغاز سونے اور کانسی کے 5 تمغے جیت کر کیا۔
-
تصویرایرانی خواتین کی کراٹے لیگ کے مناظر
ایرانی خواتین کی 15 ویں کراٹے سپر لیگ کا پہلا ہفتہ گزشتہ روز تہران کے شہید شیرودی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔
-
اسپورٹسایرانی کراٹے کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- ایرانی کراٹے کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں کے -75 کلوگرام کیٹگیری میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم عالمی چیمپئن بن گیا
اہواز، ارنا - عالمی کیوکوشین کراٹے تنظیم' WKFB' کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم نے اہواز میں عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
تصویرایرانی صوبے ہمدان میں قومی کراٹے چیمپئن شپ کے مناظر
ہمدان، قومی چیمپئن شپ کراٹے مقابلے (صوبہ ہمدان کے 8000 شہداء کی یاد میں) کا گزشتہ روز 600 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شہر ہمدان میں منعقد ہوئے۔
-
اسپورٹسامریکی عالمی مقابلوں میں چار نامور ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں کی شرکت
تہران، ارنا- ایران کے چار نامور کراٹے کھیلاڑیوں نے امریکہ میں منعقد ہونے والے 2022 ورلڈ کراٹے گیمز میں کوالیفائی کرلیا۔