اہواز
-
تصویرافطار کا 300 میٹر طویل دسترخوان!
فرزند رسول امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے ایران کے اہواز شہر میں 300 میٹر طویل افطار کا دسترخوان بچھایا گیا۔ اس افطار کا اہتمام مخیر حضرات نے کیا تھا۔ یہ دسترخوان امام محمد باقر (ع) مسجد سے لیکر اس شہر کی امام جعفر صادق (ع) مسجد تک بچھایا گیا تھا۔
-
سیاحتخلیج فارس کے ایرانی جزیرے مہاجر پرندوں کے اہم ٹھکانے
تہران - ارنا - خلیج فارس کے ایرانی جزیروں میں موسم گرما میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں آبی پرندے انڈے دینے آتے ہیں ۔
-
تصویرایران کے شہر اہواز میں چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ کے مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی شہر اہواز میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ شروع ہوگئی۔
-
سیاستامریکہ خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کے اختیار کو سمجھتا ہے: ایڈمیرل تنگسیری
اہواز، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج امریکی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کی بحری اتھارٹی کی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
-
معاشرہدہشتگرد گروپ حرکت النضال کے سرغنہ کو پھانسی دے دی گئی
تہران، ارنا - ایران نے جنوب مغربی ایران کے شہر اہواز میں 2018 کے خونریز حملے کے ذمہ دار دہشت گرد گروپ حرکت النضال کے سرغنہ حبیب فرج اللہ چعب کو پھانسی دے دی۔
-
تصویراہواز میں روایتی تقریب 'معایدہ' کے انعقاد کی تصاویر
عید الفطر کے موقع پر صوبہ خوزستان میں عرب کے مختلف علاقوں میں معایدہ کی روایتی رسم اور تقریب منعقد کی جاتی ہے، اس رسم میں مساجد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد بزرگوں کے گھروں کا دورہ کیا جاتا ہے۔
-
معاشرہجنوبی شہر خرمشہر میں اسمگل شدہ اسلحہ اور گولہ بارود کی کھیپ پکڑی گئی
اہواز، ارنا - ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر خرمشہر کی جنرل اور انقلابی عدالتوں کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اس شہر میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کی ایک کھیپ پکڑی گئی۔
-
معاشرہایرانی ساحل میں پھنسی وہیل شارک مچھلی کا کامیاب ریسکیو آپریشن
اہواز، ارنا - امام خمینی بندرگاہ کے خور موسی جھیلوں میں پھنسی وہیل شارک کو بچا لیا گیا ہے۔
-
اسپورٹسایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم عالمی چیمپئن بن گیا
اہواز، ارنا - عالمی کیوکوشین کراٹے تنظیم' WKFB' کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم نے اہواز میں عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔