امریکہ ایران میں عدم استحکام پھیلانے کے درپے ہے: قالیباف

تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے انقلاب فراکشن کے ترجمان نے اسلامی انقلاب فراکشن کے اجلاس سے متعلق کہا ہے کہ ایرانی اسپیکر نے اس اجلاس میں علاقے میں مزاحتمی فرنٹ کی پیشرفتوں کی رپورٹ دیتے ہوئے امریکہ کیجانب ایران کیخلاف مقابلہ کرنے کے منصوبے کو ملک میں عدم استحکام پھیلانا قرار دے دیا اور کہا کہ اس منصوبے کا بھی شکست کا سامنا ہوگا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ابولفضل عموئی" نے کہا کہ اسلامی انقلاب فراکشن کے سربراہ قالیباف نے گزشتہ سالوں کے دوران دشمن عناصر کیجانب سے اسلامی انقلاب کیخلاف ضرب لگانے کے اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دشمن کی شررانگیز اور تخریبکارانہ اقدامات کے باوجود، اسلامی انقلاب، گزشتہ 43 برسوں سے اب تک بڑی ترقی کرتے ہوئے آئے دن طاقتور ہوتی رہتی ہے اور حالیہ مسائل بھی ملک کی آگے بڑھنے کی تحریک کے رد عمل میں ہے۔

عموئی نے مزید کہا کہ ایرانی اسپیکر نے اس اجلاس میں علاقے میں مزاحتمی فرنٹ کی پیشرفتوں کی رپورٹ دیتے ہوئے امریکہ کیجانب ایران کیخلاف مقابلہ کرنے کے منصوبے کو ملک میں عدم استحکام پھیلانا قرار دے دیا اور کہا کہ اس منصوبے کا بھی شکست کا سامنا ہوگا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .