علامہ سید ابراہیم رئیسی نے اس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف علاقائی مسائل پر ایران کے موقف سے شرکاء کو آگاہ کیا۔
رئیسی نے آستانہ میں اپنے مختصر قیام کے دوران قطر کے امیر اور آذربائیجان کے صدر سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
CICA مختلف ممالک پر مشتمل ہے جن میں ایران، قازقستان، افغانستان، پاکستان، جنوبی کوریا، چین، روس، بھارت، فلسطین، منگولیا، کرغزستان، ازبکستان، تاجکستان، جمہوریہ آذربائیجان اور تھائی لینڈ شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی صدر ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان کے دارالحکومت سے تہران روانہ ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
-
صدر رئیسی قازقستان روانہ ہوگئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کانفرنس میں…
-
قازقستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ؛
سیکا تنظیم کے سربراہی اجلاس کا ایرانی صدر کی شرکت سے انعقاد کیا جائے گا
تہران۔ ارنا- قازقستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز کو کہا کہ سیکا تنظیم کے "ایشیا میں…
-
ایرانی صدر CICA سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آستانہ پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی…
آپ کا تبصرہ