قازقستان
-
تصویرایران اور قازقستان کی معذور والی بال ٹیموں کے درمیان میچ کے مناظر
ایران اور قازقستان کی معذور والی بال ٹیموں کے درمیان میچ گزشتہ روز ایران کی کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویرقازقستان کے وزیراعظم کی ایران آمد
قازقستان کے وزیر اعظم علی خان اسماعیل اف بدھ کو ایک وفد کی سربراہی میں دوپہر سے پہلے تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔
-
سیاستایران، قازقستان کو تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی کوششوں کو بڑھانا چاہیے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے گزشتہ ایک سال کے دوران اپنے ملک اور بحیرہ کیسپین کی ریاست قازقستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں نمایاں اضافہ کو سراہا ہے لیکن کہا ہے کہ ان تعلقات کی موجودہ سطح ناکافی ہے اور دونوں فریقین کو ان کو مزید وسعت دینے کے لیے کوششیں تیز کرنی چاہئیں۔
-
معیشتقازق وزیر اعظم کل ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ایران ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل برائے وسطی ایشیا، روس اور قفقاز امور نے کہا ہے کہ کل 26 اپریل کو قازقستان کے وزیر اعظم ایران کا دورہ کریں گے۔
-
تصویر قازق صدر کی ایرانی صدر کو عید الفطر کی مبارکبادی
تہران، ارنا – قازقستان کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر کو عید الفطر کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستفیصلہ کن مسلم اتحاد ہی جعلی صیہونی حکومت کی جارحیت کو روک سکتا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد کے لیے ایران کے پیش کردہ اقدام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اسلامی اتحاد اور یکجہتی ہی صیہونیوں کے مزید مظالم اور مجرمانہ کارروائیوں کا راستہ روک سکتی ہے۔
-
اسپورٹسایران کی 2023 کے ایشین کشتی چیمپئنز میں فتح
تہران، ارنا - ایرانی گریکو رومن پہلوانوں نے قازقستان کے شہر آستانہ میں ہونے والی 2023 ایشین کشتی چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
معیشتایران اور قازقستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 18واں اجلاس منعقد ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور قازقستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 18واں اجلاس 25 اور 26 جنوری کو قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہوگا۔
-
سیاستایرانی صدر کا منتخب قازق صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اپنے قازق ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ تہران اور آستانہ کے تعلقات بدستور آگے بڑھ رہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ آپ کی صدارت کے نئے دور میں دونوں ممالک کے درمیان روابط اور تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوں گے۔
-
سیاستایرانی صدر کی قازقستان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے قازق ہم منصب کو اس ملک کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام ارسال کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
تصویرقازقستان سے صدر کی واپسی کے مناظر
تہران، ایرانی صدر آیت اللہ سیدابراہیم رئیسی جنہوں نے ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس کی شرکت کے لیے قازقستان کا دورہ کیا تھا جمعرات کی شام کو وطن پہنچ گئے۔
-
سیاستCICA ایشیا میں تعاون اور سلامتی کیلئے ایک اہم میکانزم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بیرونی ممالک کی مداخلت خطے کے مسائل کے حل نہیں ہے، CICA مشرقی اور مغربی ایشیا کے 28 مستقل اراکین کے ساتھ اس براعظم میں تعاون اور سلامتی کے لئے ایک اہم میکانزم ہے۔
-
سیاستایرانی صدر آستانہ سے تہران روانہ ہو گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان کے دارالحکومت سے تہران روانہ ہوگئے۔
-
سیاستCICA سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی اور آذری صدور کی ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے سیکا کے رکن ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
سیاستقازقستان میں ایرانی صدر اور قطری امیر کی ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے قطری امیر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی صدر CICA سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آستانہ پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے۔
-
سیاستایران کی خارجہ پالیسی علاقائی، غیر علاقائی تنظیموں کیساتھ تعلقات استوار کرنے پر مبنی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے ہماری انتظامیہ کی خارجہ پالیسی علاقائی اور غیر علاقائی تنظیموں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر مبنی ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی قازقستان روانہ ہوگئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کانفرنس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئے۔
-
قازقستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ؛
سیاستسیکا تنظیم کے سربراہی اجلاس کا ایرانی صدر کی شرکت سے انعقاد کیا جائے گا
تہران۔ ارنا- قازقستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز کو کہا کہ سیکا تنظیم کے "ایشیا میں تعاون اور اعتماد بڑھانے کے اقدامات" کے چھٹے اجلاس کا 12 اور 13 اکتوبر کو 11 ممالک کے سربراہوں بشمول ایرانی صدر کی شرکت سے آستانہ شہر کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوان کی سربیا میں فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں امریکی حریف کی شکست
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان رحمان عموزاد خلیلی نے سربیا میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنے امریکی حریف کو شکست دے کر ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
سیاستایران اور قازقستان کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ کیلیے پرعزم ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ایران قازق صدر کے دورہ تہران کے دوران طے پانے والے معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پرعزم ہے۔
-
معیشتایران کی 8 ممالک کو ضروری سامان کے ٹرانزٹ کیلئے تیاری
تہران، ارنا – ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک ٹرانزٹ ترقی پذیر ملک کے طور پر خطے کے دیگر ٹرانزٹ کرنے والے ممالک کے ساتھ خطے کے 8 خشک ممالک کی ٹرانزٹ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے اور اس کے بدلے میں عالمی برادری سے توقع رکھتا ہے کہ اپنا کردار ادا کرے گی۔
-
سیاستخیام سیٹلائٹ کا لانچ ایران اور روس کے درمیان تعاون بڑھانے کی واضح علامت ہے: نیویارک ٹائمز
تہران، ارنا – نیویارک ٹائمز اخبار نے کہا ہے کہ روس کے ذریعہ ایرانی خیام سیٹلائٹ کا لانچ دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کی واضح علامت ہے اور یہ مسئلہ مغرب اور ناجائز صہیونی ریاست کی پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
-
معاشرہخیام سیٹلائٹ کو ایرانی سرزمین سے کنٹرول کیا جائے گا
تہران، ارنا - ایرانی خلائی تنظیم کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور آپریشن کے تحت جدید سیٹلائٹ "خیام" کو ملک کے اسٹیشنوں سے ہدایت اور کنٹرول کیا جائے گا۔
-
سیاستبحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے صدور کا اس علاقے میں غیر خطی مسلح افواج کی عدم موجودگی پر زور
تہران، ارنا- بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس کا پانج چہتی تعاون پر مشتمل موضات بشمول بحیرہ کیسچین میں غیر خطی ممالک کی مسلح افواج کی عدم موجودگی پر مبنی ایک جاری کردہ بیان سے اختتام پذیر ہوا۔
-
معیشتایران کا مشرق- مغرب کی راہداری کے ذریعے مصنوعات کے ٹرانزٹ کا سنہرا موقع
تہران، ارنا- مشرق- مغرب کی راہداری؛ مصنوعات کے ٹرانزٹ کے شعبے میں ایران کیلئے ایک سنہرا موقع ہوگا۔
-
تصویرایرانی صدر کی جانب سے قازق صدر کے سرکاری استقبال کے مناظر
تہران، ارنا – ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج اتوار کے روز سرکاری طور پر ایران کے دورے پر آئے ہوئے قازق صدر قاسم جومارٹ توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایرانی کسٹم کے ترجمان؛
معیشتایران قازقستان تجارت میں 29 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہےکہ 1400 میں ایران اور قازقستان کے درمیان 265 ملین اور 200 ہزار ڈالر ( 729 ہزار ٹن سامان) کا تبادلہ ہوا جو 1399 کے مقابلے میں وزن میں 71 فیصد اور قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستایران اور قازقستان کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا – ایران اور قازقستان کے درمیان تعاون کی متعدد مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب سعد آباد محل میں دونوں ممالک کے صدور اور وزراء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستایرانی صدر نے اپنے قازق ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا
تہران، ارنا - ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےاتوار کی صبح کو سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے قازقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔