CICA
-
سیاستایرانی صدر کی قازقستان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے قازق ہم منصب کو اس ملک کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام ارسال کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستCICA ایشیا میں تعاون اور سلامتی کیلئے ایک اہم میکانزم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بیرونی ممالک کی مداخلت خطے کے مسائل کے حل نہیں ہے، CICA مشرقی اور مغربی ایشیا کے 28 مستقل اراکین کے ساتھ اس براعظم میں تعاون اور سلامتی کے لئے ایک اہم میکانزم ہے۔
-
سیاستایرانی صدر آستانہ سے تہران روانہ ہو گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان کے دارالحکومت سے تہران روانہ ہوگئے۔
-
سیاستقازقستان میں ایرانی صدر اور قطری امیر کی ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے قطری امیر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی صدر CICA سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آستانہ پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے۔
-
سیاستایران کی خارجہ پالیسی علاقائی، غیر علاقائی تنظیموں کیساتھ تعلقات استوار کرنے پر مبنی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے ہماری انتظامیہ کی خارجہ پالیسی علاقائی اور غیر علاقائی تنظیموں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر مبنی ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی قازقستان روانہ ہوگئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کانفرنس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئے۔