انہوں نے اتوار کے روز بلگراد میں ان مقابلوں کے آخری دن میں 65 کلوگرام کے زمرے میں ایران کی دوسری طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
خلیل زاد نے ان مقابلوں میں اپنے جنوبی کوریا، پولینڈ، قازقستان، جمہوریہ آذربایجان اور امریکہ کے حریفوں کو جارحانہ شکست دے دیا۔
انہوں نے فائنل مرحلے میں 13- 8 کے نتیجے کے ساتھ ایک سونے کا تمغہ جیت لیا ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی پہلوان کی سربیا میں فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں امریکی حریف کی شکست
19 ستمبر، 2022، 9:16 AM
News ID:
84890940
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان رحمان عموزاد خلیلی نے سربیا میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنے امریکی حریف کو شکست دے کر ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی پہلوان نے اپنے امریکی حریف کی شکست کیساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان کامران قاسم پور نے سربیا کی عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں…
-
ایرانی پہلوانوں نے روس کے عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 5 تمغے حاصل کیے
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے روس میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی…
-
ایرانی پہلوان نے 10 سال بعد اولمپک میڈل جیت لیا
تہران، ایرانی پہلوان کمیل قاسمی کو یکم ستمبر 2022 کو تہران، ایران میں ہونے والے مقابلوں کے…
آپ کا تبصرہ